ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی سینیٹ نے مختلف ممالک پر لگائے ٹرمپ ٹیرف کو مسترد کردیا

امریکی سینیٹ نے مختلف ممالک پر لگائے ٹرمپ ٹیرف کو مسترد کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر لگائے گئے ٹرمپ ٹیرف کو مسترد کردیا۔

 صدر ٹرمپ کی جانب سے استعمال کردہ ایمرجنسی پاورز کو ختم کرنے کے لیے سینیٹ کی جانب سے علامتی اقدام کیا گیا ہے۔

  تمام ڈیموکریٹس نے صدر ٹرمپ کیخلاف ووٹ دیا،مخالفت میں ووٹ دینے والوں میں صدر ٹرمپ کی اپنی ری پبلکن پارٹی کے چار اراکین بھی شامل تھے، اس طرح 47 کے مقابلے میں 51 ووٹ ڈالے گئے۔