عمران خان کی صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت

عمران خان کی صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان   صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

اس سے پہلے رہنما تحریک انصاف اسد عمرنے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے ہمراہ صحافی صدف نعیم کے گھر حاضری دی تھی، اسد عمر نے ٹوئٹ کی کہ ابھی صدف نعیم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کے لئے ملاقات ہوئی، اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

اہل خانہ کا کہنا تھا کے وہ صرف اپنی پروفیشنل ذمہ داری نہیں بلکہ دل کے جذبہ سے اس لانگ مارچ کی کوریج کر رہی تھیں۔

Ansa Awais

Content Writer