( سٹی 42 ) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے اور 56 پیسے کمی، مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 2 روپے 39 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔