جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

Jahgir tareen,Firdos ashiq awan,meeting,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے اپنی نئی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین سے تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم ترین رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے،اسلام آباد میں جہانگیر ترین سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی ہے ، جس میں عون چوہدری بھی موجود تھے۔

 ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا،جہانگیر ترین کی جانب سے جلد نئی پارٹی کے اعلان کیلئے پریس کانفرنس متوقع ہے۔