معروف پاکستانی اداکارہ نے خلع لے لی

معروف پاکستانی اداکارہ نے خلع لے لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور  میں مشہور فلم اسٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-05-31/329787_4439710_updates.jpg

اس سلسلے میں ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مؤثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ3  مہینے ثنا فخر اور ان کے سابق شوہر فخرامام کو متعدد دفعہ آمنے سامنے بٹھانے کی کوشش کی گئی لیکن صلح کروانے میں کامیابی نہ ہوئی.ذرائع نے مزید بتایا کہ ثنا فخر کو لاہور میں ایک گھر ان کے  شوہر کی طرف سے دیا گیا تھا ۔

یونین کونسل نے قانون کے مطابق ثنافخرکی درخواست پر طلاق کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ  ثنا اور ماڈل فخر کی شادی 2008 میں ہوئی تھی۔

 

Ansa Awais

Content Writer