حج 2023 کے خواہشمند درخواستگزاروں کیلئے بڑی خوشخبری

 حج 2023 کے خواہشمند درخواستگزاروں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: حج 2023 کے خواہشمند درخواستگزاروں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کیلئے اب بھی محدود نشستیں دستیاب ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں، حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ درخواستیں سیکشن افسر حج پالیسی کو 2 جون تک جمع کروائی جاسکتی ہیں۔