(زین مدنی) لالی وڈ کی نامور اداکارہ ریما خان اور گلوکار ساحر علی بگا نے عمرہ ادا کر لیا ۔مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ سے تصاویر شئیر کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ کی دونوں اہم شخصیات ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس میں ہیں ۔نامور اداکار ریما خان اور مشہور گلوکار ساحر علی بگا نے عمرہ ادائیگی کے بعد اپنی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کر دیں ہیں۔
