ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔

 دبئی کی سڑکوں پر اب  بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ سروس  چینی کمپنیوں کے تعاون سے دی جارہی ہے جو دبئی کے علاقے ام السقیم اور جمیرہ  سے شروع کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق100 خودکار ٹیکسیاں دبئی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں شامل کردی گئی ہیں اور مستقبل میں گاڑیوں کی تعداد بتدریج بڑھانے کا منصوبہ ہے۔

Ansa Awais

Content Writer