ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈانڈیکس میں 2263پوائنٹس کااضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈانڈیکس میں 2263پوائنٹس کااضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ہنڈریڈانڈیکس میں 2263پوائنٹس کااضافہ ہوگیا۔
ہنڈریڈانڈیکس 2263پوائنٹس کےاضافے کے بعد1لاکھ 49ہزار 106کی سطح پرپہنچ گیا۔

مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب ہے جس کے نتیجے میں بیشتر شعبوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیاہے۔

Ansa Awais

Content Writer