ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 1157 افراد پر مقدمات درج

دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 1157 افراد پر مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودهری: کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈاون ،پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 1157 افراد پر مقدمات درج کر دیيے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق غیر ضروری نقل و حرکت کرنے والے 51125 افراداور گاڑی مالکان کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 1157ایف آئی آرز درج کی جا چکی ہیں اور مجموعی طور پر 2252ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
دفعہ 144کے تحت197 دکانوں جبکہ 10ریستورانتس کے خلاف کاررائی عمل میں لائی گئی۔ ذخیرہ اندوزں کی خلاف کارورائی کے دوران 06افراد کو گرفتار کر ک مقدمات درج کر لئے گئے۔