لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری، گورنر پنجاب نے لاہور سے ملتان جانے والی موٹروے ایم تھری کا افتتاح کردیا۔

اب شہری لاہور سے ملتان تک آرام دہ سفر کرسکیں گے، ایم تھری لاہور عبدالحکیم سیکشن 230 کلومیٹر پر مشتمل ہے یہ شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، اور خانیوال سے گزرتی ہوئی ملتان جاتی ہے، اس پر 8 انٹر چینجز اور 3 سروس ایریاز بنائے گئے ہیں۔

موٹرویز حکام کا کہنا ہے کہ لاہور ملتان موٹروے کل سے ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی، شہری کل تین بجے کے بعد موٹروے پر سفر کرسکیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer