ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سموسوں کی دکانوں پر عوام کا رش  

 لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سموسوں کی دکانوں پر عوام کا رش  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں بارش کے بعد موسم جیسے ہی خوشگوار ہوا تو شہریوں نے موسم کا مزہ لینے کیلئے سموسوں کی دکانوں کا رخ کرلیا ۔ 

شہر بھر میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، جس کے بعد شہریوں نے مست موسم کا مزہ لینے کیلئے سموسوں کی دکانوں کا رخ کرلیا ۔ لکشمی چوک ، گڑھی شاہو ، ٹاؤن شپ میں سموسے کی دکانوں پر عوام کا رش لگ گیا ۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ پکوڑوں اور سموسوں کے بغیربارش کا مزہ ادھورا رہتا ہے ۔