ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول کی قیمت میں کمی ،ڈیزل مہنگا

پیٹرول کی قیمت میں کمی ،ڈیزل مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت نے یوم آزادی کے آمد کے موقع پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دیدیا۔

 حکومت نے پیٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لٹر سستاکر دیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 48 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

 نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔