ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ اعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ اعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ 

خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں ملکی معیشت کی بہتر سمت پر شہباز شریف کو خراجِ تحسین پیش کیا.