Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر تمام اشیا کی خریدوفروخت روک دی گئی، وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے نوٹیفکیشن وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری کیا گیا۔ شیئر کریں: تجارت