سٹی 42: اوگرا نے ماہ فروری کے لئے ایل پی جی کی قیمت کا اعلان کردیا ۔
اوگرا نے نوٹی فیکشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکشن کے مطابق ماہ فروری 26 کے لئے فی کلو ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے مہنگی کردی ۔فی کلو ایل پی جی کی قیمت 226.05 روپے مقرر کی ہے ۔ جنوری 26 میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 219.67 روپے تھی ۔ماہ فروری کے لئے 11.80 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 75.21 روپے مہنگا کردیا گیا۔
11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 2667 روپے 40 پیسے مقرر کیا گیا ۔
