ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹن ،بیف،چکن کی ہوشربا قیمتیں،صارفین پریشان

مٹن ،بیف،چکن کی ہوشربا قیمتیں،صارفین پریشان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:شہر میں گوشت سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق ملنا خواب بن گیا۔
مٹن کی سرکاری قیمت 1600 ،بازار میں 2700روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
معیاری بیف کی قیمت 1400 سے 1600 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 584روپے کلو مقرر کی گئی ہے تاہم برائلر فیڈ پر ٹیکس میں اضافے سے برائلر گوشت مہنگا ہو گیا۔
 قیمت بڑھنے سےصارفین پریشان ،غریب عوام کیلئے گوشت کھانا مشکل ہوگیا۔