برطانوی رکنِ پارلیمنٹ کا پاکستان میں سیلاب سے متعلق بیان

برطانوی رکنِ پارلیمنٹ کا پاکستان میں سیلاب سے متعلق بیان
کیپشن: british parlimentarian
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 7ہزار 253 گلیشیئرز ہیں، جو سب تیزی سے پگھل رہے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق  برطانوی رکن پارلیمنٹ  کلاڈا ویب نے  حال ہی میں اپنے ٹویٹر  اکائونٹ  پر  پاکستان میں آنے والے سیلاب سے متعلق اپنی رائے دی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ  پاکستان میں شدید  بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے جو  تباہ کاریاں ہوئی ہیں  اس میں بہت سے لوگوں کے ساتھ ساتھ ملک کا بھی بہت نقصان ہوا  ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ قطب شمالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ گلیشیئرز ہیں۔ پاکستان میں کل  7ہزار 253 گلیشیئرز ہیں، جو سب تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ پگھلنے والے  گلیشیئرز  کی تعداد  7253  ہے ۔