ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوبرو بھارتی اداکارہ نے اپنی یادگار تصاویر  سوشل میڈیا پر  شیئر  کر دیں

خوبرو بھارتی اداکارہ نے اپنی یادگار تصاویر  سوشل میڈیا پر  شیئر  کر دیں
کیپشن: Kriti MIMI Sanon
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات اور تصاویر سوشل میڈیا پر   شیئر  کرتے رہتے ہیں حال ہی میں خوبرو بھارتی اداکارہ نے اپنی یادگار تصاویر   شیئر  کی ہیں۔  

 تفصیلات کے مطابق بھارتی خوبرو فلمی اداکارہ کریتی سانن  نے نئی دلکش تصویریں کی  شیئر  ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے مشہور گانے بھی لکھے ہیں تصاویر میں انہیں خوبصورت لباس، زیورات پہنے خیالوں کی دنیا میں کھوئے دیکھا جا سکتا ہے۔کریتی سانن کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر کے کیپشن میں  پرانے گانے کی یاد تازہ کی گئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kriti (@kritisanon)

کریتی سانن نے کیپشن میں پرانی فلم ’داغ‘ میں مشہور گلوکار کشور کمار کے گائے ہوئے گانے کے دو بول لکھے ہیں جو کہ کچھ یوں ہیں، میرے دل میں آج کیا ہے، تو کہے تو میں بتا دوں۔دوسری جانب کریتی سانن نے اپنی ایک اور خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مشہور زمانہ گانا ’گُر نال عشق میٹھا،‘ لکھا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kriti (@kritisanon)