ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 267 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 328 افراد زخمی 

 لاہور میں 267 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 328 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 267 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 328 افراد زخمی ہوئے،101 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
227 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے