ویب ڈیسک: مسلم لیگ( ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈرشہبازشریف گھرکی سیڑھیوں سےپھسل گئے۔
صدر(ن)لیگ شہبازشریف کمرکی تکلیف میں مبتلا۔میاں شہبازشریف نےسیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ڈاکٹروں نےشہبازشریف کامعائنہ اورایکسرےکئے۔ڈاکٹروں نےشہبازشریف کو2ہفتےآرام کامشورہ دےدیا