ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوگئی ہے۔ 

سردیوں کا مقبول میوہ چلغوزہ 8 ہزار روپے کلو سستا ہو گیا۔  پچھلے سال 16 ہزار روپے کلو ملنے والا چلغوزہ اب 8 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ 

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ اس سال فصل وافر ہے، ریٹ آدھے ہو گئے ہیں۔ چلغوزے کی قیمت کم ہوتے ہی مارکیٹوں میں بہار آ گئی۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ سردیوں کی محفلوں کا لازمی حصہ بننے لگا، پچھلے سال سوچ کر خریدتے تھے، اب کھل کر لے رہے ہیں۔