ویب ڈیسک: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ لاہور پہنچ گئے۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اورنگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور ائر پورٹ پر وزیر اعظم پاکستان کا استقبال کیا۔
صوبائی وزیر اظفر علی ناصر، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس ، سی سی پی او، کمشنر لاہورڈویژن، ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔