ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے رواں سال کے آخر میں دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
اعلامیے کے مطابق 25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو یوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی.
اعلامیے میں کہاگیاہے کہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ کو مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی۔