ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی جانا آسان ہوگیا

ابوظہبی جانا آسان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: پرائیویٹ ایئرلائنز کی جانب سے بین الاقوامی فضائی روٹس میں اضافے کا سلسلہ جاری، ایئر سیال کا ابوظہبی کے لئے فلائیٹ آپریشن کے آغاز کا فیصلہ۔

ایئر سیال لاہور اور اسلام آباد سے ابوظہبی کے لئے پروازیں آپریٹ کرے گی، ایئر سیال کی ابوظہبی کے لئے پروازوں کا آغاز یکم دسمبر سے کیا جائے گا۔

ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں مکمل، بکنگ کا عمل جاری ہے۔