ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل یا طبی موت، نشتر کالونی کماہاں گاوں کی خاتون کی لاش مردہ خانے منتقل

قتل یا طبی موت، نشتر کالونی کماہاں گاوں کی خاتون کی لاش مردہ خانے منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:نشتر کالونی کماہاں گاوں کی رہائشی خاتون کے جاں بحق ہونے کا واقعہ، نشتر کالونی پولیس جائے وقوعہ پر موجود، لاش مردہ خانے منتقل۔

فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر لیے گئے،ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا تھا کہ خاتون بیمار تھی ،بظاہر تشدد کا کوئی نشان نہیں۔

پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد مزید محرکات کا تعین ہوگا، خاتون اقصٰی کی 8 سال قبل ارسلان نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔