ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانیوں کے لیے ویزوں کی بندش پر سعودی عرب کا وضاحتی بیان

پاکستانیوں کے لیے ویزوں کی بندش پر سعودی عرب کا وضاحتی بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانیوں کے لیے ویزوں کی بندش کی خبروں سے متعلق اماراتی قونصل جنرل کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔

اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مستحکم بنیادوں پر قائم ہیں، ویزوں کی بندش سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے  کہا کہ پاکستانیوں کے لیے اماراتی ویزے بلاتعطل جاری کیے جا رہے ہیں، سازشی عناصر یو اے ای کے ویزے کی بندش سے متعلق افواہیں پھیلا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں قائم ایشیا کے سب سے بڑے ویزا سینٹر پر پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے عملہ خدمت پر مامور ہے، بعض نوعیت کے ویزوں کے اجرا کے لیے پیشگی تاریخ ضروری ہے۔

قونصل جنرل نے کہا علاج و معالجے، تعلیمی سیمنیار اور اس نوعیت کی دیگر خدمات کے لیے ہمارا تعاون بر قرار رہتا ہے۔