(سعید احمد)ڈالر کی قدر میں اونچ نیچ کا سلسلہ جاری، سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نئی قیمت کے مطابق 48 پیسے کمی سے ڈالر 175 روپے 72 پیسےکا ہوگیا۔
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت جاری کردی۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 48 پیسے کمی آئی۔انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے 20پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 72 پیسےکا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 175 روپے 72 پیسے پر کلوز ہوئی۔