سٹی 42: مجاہد سکواڈ کی پولیس ناکہ ٹیم نے عبدالستار ایدھی پر کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے فراڈ کرنے والا گرفتار کرلیا
ترجمان پولیس کے مطابق مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنیوالا اشتہاری گرفتار ہوگیا ، ملزم وحید سرگودھا کا رہائشی اور84 لاکھ فراڈ میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب ہے،گرفتار ملزم کیخلاف راولپنڈی کے تھانہ روات میں فراڈ کے مقدمات درج ہیں ۔
گرفتار ملزم کو قانونی کارروائی کیلئے چوہنگ پولیس کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App