سٹی 42: ڈاکٹر احسان بھٹہ سیکرٹری پرائس کنٹرول نے چارج سنبھالتے ہی اہم اعلان کردیا
ڈاکٹر احسان بھٹہ نے سیکرٹری پرائس کنٹرول کا چارج سنبھال لیا،ڈاکٹر احسان بھٹہ کا کل صبح 5 بجے لاہور کی منڈیوں کےدورےکرنے کا اعلان کردیا ،ڈاکٹر احسان بھٹہ کا کہنا ہے کہ 5منڈیوں کو پرائس کے حوالے سے چیک کروں گا،