ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔
علی محمد خان کو خیبر پختون خواہ پولیس نے حراست میں لیا ۔ کے پی پولیس علی محمد خان کو لیکر روانہ ہو گئی۔علی محمد خان کو مسلسل تیسری دفعہ گرفتار کیاگیا۔