کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

 کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: کالجز اور یونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،  6 جون کو کالجز اور یونیورسٹیز بند ہوجائیں گی.

سیکرٹری ہائیرایجوکیشن جاوید اختر محمود نےچھ جون سے کالجز اوریونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے اعلان کے مطابق 5 جون کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں چھٹیوں کا آغاز ہوجائے گا۔

سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جاوید اختر محمود نے بتایا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا ۔