ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر اور وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدر اور وزیر اعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
کیپشن: Shahbaz Sharif and Arif Alvi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

صدر مملکت 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب کیا۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر