ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر،محکمہ ماحولیات نے خبردار کردیا

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر،محکمہ ماحولیات نے خبردار کردیا
کیپشن: Lahore Air Quality Index
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: معمولی کمی کے بعد شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 75 ریکارڈ جبکہ لاہور پاکستان کے آلودہ شہروں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے جبکہ شہر کی آب وہوا خوشگوار ہے۔

 لاہور کے ائیرکوالٹی انڈیکس میں معمولی کمی کے بعد شہر کی آب و ہوا معتدل ہے اور آلودگی میں کمی واقع ہوئی ہے، لمز یونیورسٹی ڈیفنس میں سب سے زیادہ ائیر کوالٹی انڈیکس 104 ریکارڈ کیا گیا۔  کوٹ لکھپت 97، مراتب علی روڈ گلبرگ 84، ایمپریس روڈ گڑھی شاہو 82، فیز 8 ڈیفنس 78، ایف سی کالج 78، عسکری ہائیٹس 78 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں 74فیصدریکارڈ کیا گیا، محکمہ ماحولیات کی جانب سے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک پہننے، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer