ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہدایتکارہ سنگیتا کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے ملاقات

ہدایتکارہ سنگیتا کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہدایتکارہ سنگیتا نے پنجاب فلم فنڈ کی رقم دینے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

ہدایتکارہ سنگیتا نے لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری سے ملاقات  کی ۔ ملاقات میں فلمی مسائل سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ۔ 

اس موقع پر ہدایتکارہ سنگیتا نے پنجاب فلم فنڈ کی رقم دینے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ 

سیکرٹری اطلاعات و نشریات طاہر رضا ہمدانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔