ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: فیکٹری ایریا میں32 سالہ شخص کی مبینہ خودکشی

لاہور: فیکٹری ایریا میں32 سالہ شخص کی مبینہ خودکشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: لاہور کےفیکٹری ایریا میں خودکشی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا میں 32 سالہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

متوفی کی شناخت عمر  کے نام سے ہوئی جس  نے والٹن روڈ پر ٹیوٹا گیٹ وے کے قریب زیرِ تعمیر عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ریسکیو ٹیم  کےمطابق جب  وہ جائے حادثہ پر پہنچی تو مذکورہ شخص پہلے ہی مردہ حالت میں پایا گیا۔

 ریسکیو پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا ہے۔