وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے طور گاؤں میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔
واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے دادا نذیر کی مدعیت میں درج کرلیاگیا۔
مقدمے کے متن کے مطابق ملزم عاصم نے گھریلو تنازع پر 23 سالہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم قتل کے بعد فرار ہوگیا،تلاش جاری ہے ۔مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App