ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر پھر مہنگا

ڈالر پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھر لی . 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا, انٹربینک میں ڈالر 283.72 روپے سے بڑھ کر 283.76 روپے پر بند ہوا.

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 286.14  روپے پر پہنچ گیا . اوپن مارکیٹ میں یورو 19 پیسے مہنگا ہوکر 336.55 روپے پر پہنچ گیا , برطانوی پاؤنڈ 43 پیسے اضافے سے 394 روپے پر پہنچ گیا, یو اے ای درہم 1 پیسے کم ہوکر 78.09 روپے کا ہوگیا, سعودی ریال 76.40  روپے پر برقرار ہے .