ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے3افراد زخمی

لاہور: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے3افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری:  اردو بازار میں مچھلی مارکیٹ کے قریب گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ 

ریسکیو  کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے گھر میں موجود 3افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی  طبی امداد دےکر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔