ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی

انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد :پرانی انارکلی کے علاقے میں مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو  کے مطابق  چھت گرنے سے ملبےتلےدب کر5افراد زخمی ہو ئے جنہیں گنگارام ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

چھت گرنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ۔