فاران یامین :باٹا پور پولیس کا 15 کی کال پر فوری ایکشن،خاتون اور اس کے بچوں کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔
ایس پی کینٹ نے بتایا کہ ملزم قمر فاروق کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ۔
کیپٹن (ر)قاضی علی رضا کا کہنا تھا کہ ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئی،ملزم خاتون اور اس کے بچوں کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتا تھا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکےمزید کا رروائی کا آغاز کر دیا۔