ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت کےعلاقےمیں سی سی ڈی کیساتھ مبینہ مقابلہ، ملزم مارا گیا

کوٹ لکھپت کےعلاقےمیں سی سی ڈی کیساتھ مبینہ مقابلہ، ملزم مارا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: کوٹ لکھپت کےعلاقےمیں سی سی ڈی کامبینہ پولیس کامقابلہ, تہت گاؤں کےقریب ہونیوالےپولیس مقابلےمیں 1ہلاک ،ایک زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت عاصم کےنام سےہوئی ، زخمی ہونےوالےملزم کی شناخت قیصرکےنام سےہوئی۔

زخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،سی سی ڈی کی ٹیم ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جارہی تھی۔

ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔