ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم جولائی: بینک عام لین دین کیلئے بند رہے گا 

یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا لیکن عام لین دین نہیں ہو گا۔