سٹی 42 : شان مسعودویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ۔
شان مسعودویسٹ انڈیزکیخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےدوران ان فٹ ہوگئےتھے ۔ شان مسعودانگلی پرگیندلگنےکےباعث زخمی ہوگئےتھے ۔
ٹیم کامیڈیکل سٹاف شان مسعودکی دیکھ بھال کررہاہے ۔ انگلینڈ کیخلاف ہونیوالےپہلےٹیسٹ میں شان مسعودکی دستیابی فٹنس سےمشروط ہے ۔