ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

Karachi Security on High alert after Khar bomb attack, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو  نے تصدیق کی ہے کہ سانحہ باجوڑ کے بعد کراچی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے.

کراچی چیف پولیس نے تمام تھانہ جات کو سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایات

کراچی کے تمام تھانوں کی نفری کو علاقے میں گشت بڑھانے کی ہدایت.کراچی پولیس چیف 

ناکے لگانے، جرائم پیشہ افراد اور غیر معمول سرگرمیوں میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایات. کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو 

محرم الحرام اور سانحہ باجوڑ کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات بڑھائے گئے ہیں. کراچی پولیس چیف