افغانستان سمگل کی گئی سینکڑوں من چینی پکڑی گئی، چار بسوں کے ڈرائیور گرفتار

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قلات میں لیویز کی بروقت کاروائی سے  افغانستان چینی کی اسمگلنگ  ناکام بنادی گئی۔
قلات میں لیویز زرائع نے بتایا کہ سات سو بوری چینی چار بسوں کے زریعے اسمگلنگ  کی جارہی تھی۔
 اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی چاروں بسوں کے  ڈرائیوروں  کی بھی گرفتار  کرلیا گیا  ہے۔