ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کھائی میں جاگری

Kharian road accident, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  کھاریاں کے علاقہ بیکنانوالہ کے قریب تیز رفتار بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے دس فٹ گہری کھائی میں جاگری۔

اس حادثہ کے نتیجہ میں  2 خواتین سمیت چارافراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 موٹر سائیکل سوار کو بچاتے تیزرفتار بس10 فٹ گہری کھائی میں جا گری, 4 افراد شدید زخمی ow guy, بس حادثہ سے زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔

 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کھاریاں منتقل کر دیا گیا،