پنجاب حکومت نے دفتری اوقات تبدیل کردیئے

 پنجاب حکومت نے دفتری اوقات تبدیل کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) پرانےدفتری اوقات بحال، سول سیکرٹریٹ کےدفاترصبح9سےشام5بجےتک کھلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےپرانےدفتری اوقات بحال کردیئےہیں۔پرانے دفتری اوقات کار کی بحالی کے بعدسول سیکرٹریٹ کےدفاترصبح9سےشام5بجےتک کھلیں گے۔جمعہ کےدن صبح9سےدوپہرایک بجےتک دفتری ٹائم ہوگا۔6دن دفتری اوقات والےدفاترمیں9سےشام4بجےتک دفتری ٹائم مقررکیاگیاہے۔محکمہ ایس اینڈجی اےڈی اے نےنوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔نئے دفتری اوقات کار کااطلاق پیرسےہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer