ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ دے۔
راجہ اظہر نے سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کہیں پر بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ایس ایچ او پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے ڈنڈے کی سیاست نہیں کی ہے۔