کوہاٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے

کوہاٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار تھے۔